جامعہ کراچی، اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ میں پچاس فیصد اضا فہ 

Jan 05, 2021 | 17:55:PM
جامعہ کراچی، اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ میں پچاس فیصد اضا فہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جامعہ کراچی میں مالی مشکلات کی وجہ سے داخلہ فیس دینے سے قاصر طلبہ کیلئے اقدام، اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ میں پچاس فیصد مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ ے 15 جنوری 2021 ء تک فارم حاصل اور جمع کراسکتے ہیں۔جامعہ کراچی نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ اسٹوڈنٹس ایڈمیشن فنڈ سے استفادہ کرنے والے طلبہ فارم کے ساتھ والد یا سربراہ کے ذرائع آمد ن کے سرٹیفیکٹ جمع کرانے کے پابند ہونگے۔ کرونا وبا کے دوران کئی طلباکے والدین کے معاشی حالت کمزور ہوئی ہے۔ علم کے خواہشمند طلباوطالبات کا محض مالی مشکلات کی وجہ سے تعلیمی سال ضائع نہین ہونے دیں گے۔