ڈیرہ اسماعیل خان، موٹر سائیکل اور کار میں تصاد م ،ایک جا ں بحق،خاتون بچے سمیت زخمی

Jan 05, 2021 | 18:06:PM
ڈیرہ اسماعیل خان، موٹر سائیکل اور کار میں تصاد م ،ایک جا ں بحق،خاتون بچے سمیت زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ چہکان کے قریب موٹر سائیکل اور کار میں تصاد م سے موٹر سائیکل سوار مولانا محمد نویدموقع پر جاں بحق جبکہ بیوی اور بچہ شدید زخمی ہو گئے ۔
 تفصیلات کے مطا بق عینی شا ہدین کا کہنا ہے کہ حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آیا تھا۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا. مولانا محمد نوید مدرسہ سےگل امام جا رہے تھے۔