چارسدہ میں ایم پی اے شکیل بشیر عمرزئی کی گاڑی پر فا ئرنگ، کانسٹیبل شہید، دوسرا زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)چارسدہ میں غنی خان روڈ پر مبینہ نامعلوم کی افراد کی عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اورخیبر پختونخوا کے ایم پی اے شکیل بشیر خان عمرزئی کی گاڑی پر فا ئرنگ۔ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطا بق ایم پی اے شکیل بشیرخان اس قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیاجسے فو ری طو ر پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فو ری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔