شہناز گل اور گرو رندھاوا کی نئی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )بگ باس کی شہناز گل اور بھارتی گلوکار گر رندھاوا کی نئی ویڈیو، ویڈیو میں شہناز گل اور گرو رندھاوا فوٹوشوٹ کے دوران کیمرہ کرئیو سے باتیں کررہے تھے۔
View this post on Instagram
گرو رندھاوا کا نیا گانا 10جنوری کو ریلیز ہونے جارہا ہے۔ جس میں شہناز گل بھی فیچر کریں گی۔ اس گانے کے حوالے سے لیے جانے والے ایک فوٹو شوٹ کے دوران کی ویڈیو کو شہناز گل نے اپنے اورگرو رندھاوا کے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ۔ جس کا کیپشنشہناز گل نے بہت ہی سوالیہ لکھا ۔۔۔
کیپشن میں بگ باس کی شہناز گل نے لکھا کہ کیپشن خود لکھ لو، مجھے نہیں کچھ سمجھ آرہا ۔ جبکہ اس ویڈیو کے دوران شہناز گل کو کیمرہ مین سے بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
شہناز نے کہا کہ او بھائی لائٹ تو چھوڑ دو ۔۔جس پر گرو رنداوا نے جواب دیا انہوں نے بولا ہے اس کو یہی لائٹ چاہیے ۔
اس شوٹ کے دوران کیمرہ کرئیو کی جانب سے یہ آواز آئی کہ اب ہم الائچی پھنکیں گے آپ منہ کھولیں گا ۔
اس پر ایک کیمرہ مین نے کہا کہ کس کیمرے کی طرف دیکھنا ہے ۔اور پھر کہا کہ یہ تصاویر میں کھینچ تو لوں لیکن لیک نہیں ہونی چاہیے ۔
View this post on Instagram
گرو رندھاوا اور شہناز گل کا نیا گانا Moonrise کے حوالے سے ان دونوں کے مداح منتظر ہیں ۔ نیا گانا 10 جنوری کو ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ اس گانے کے حوالے سے شہناز گل اورگرو رندھاوا مسلسل سوشل میڈیا پر پوسٹنگ کر رہے ہیں۔ دونوں شخصیات اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اس گانے کے حوالے سے تشہیری مہم کررہے ہیں۔
View this post on Instagram