سینٹ قرارداد کے بعد الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی آگیا

Jan 05, 2024 | 15:41:PM

(24نیوز)سینٹ میں عام انتخابات 2024 ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظورہونے پر الیکشن کمیشن کا  ردعمل بھی سامنے آگیا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،سینٹ کی قراد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

ذرائع الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔

یہ بھی پڑھیں:  عام انتخابات ملتوی?سینٹ سے بڑی خبر آ گئی

مزیدخبریں