(ارشاد قریشی) بانی پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی کو 9 مئی واقعات کے سلسلے میں طلب کرلیا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو 9 جنوری کو طلب کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: خورد برد کیس، فواد چودھری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی کے واقعات میں جی ایچ کیو حملہ، تصویریں جلانے اور لوگوں کو اُکسانے کے مقدمات درج ہیں۔