ہمیں کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر فخر ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کا کارگل جنگ کے ہیروکے یوم شہادت پر خصوصی پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کاآج 22 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کیپٹن کرنل شیر خان کے 22 ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں کیپٹن کرنل شیر خان شہید پر فخر ہے ،کارگل جنگ کے ہیروشیر خان نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ کرنل شیر خان نے لازوال بہادری اورجرأت کا مظاہرہ کیا تھا،مادروطن کی حفاظت کیلئے کرنل شیر خان کا جذبہ اٹل تھا۔
Nation venerates Capt Karnal Sher Khan Shaheed, NH, on 22nd Martyrdom Anniversary. Kargil War hero from Swabi, KPK, wrote history with his blood displaying utmost valour, commitment & unwavering allegiance 2 defend the country against all odds.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) July 4, 2021
We are proud of him.
یہ بھی پڑھیں: ہم شہادتیں دے رہے ہیں آپ فوج مخالف نعرے لگاتے ہیں، قومی سلامتی اجلاس میں آرمی چیف اور محسن داوڑ میں مکالمہ