(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے مسلم لیگ (ق) نے اپنے کارکنوں کو متحرک ہونے کی ہدایات جاری کردیں ۔
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے تمام کارکن ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں ، کارنر میٹنگ، جلسے جلوس منعقد کئے جائیں اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں ۔
یہ بھی پڑھیں: خوشخبری،حکومت نے عوام کو بڑی عید کا تحفہ دیدیا
خیال رہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کہہ چکے ہیں کہ اگر 17 جولائی کو پنجاب کے ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی تو خون خرابہ ہوگا ۔