(24نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشیں ہورہی ہیں۔حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ایمرجنسی بلوچستان نیچرل کلیمیٹی ایکٹ1958کے تحت نافذ کی گئی،پی ڈی ایم اے کے مطابق کوئٹہ کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے
یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت کا اختیار ختم: وفاقی حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا
مون سون ،کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ
Jul 05, 2022 | 18:38:PM