’یوٹرن‘مریم نواز نے عمران خان کو پیچھے چھوڑدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
سستی بجلی کے دعویداروں نے عوام پر قہر ڈھا دیا ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوٹرن لینے میں عمران خان کو پیچھے چھوڑ دیا ،پی ٹی آئی میں اختلافات کی اصل حقیقت کیا ہے؟ پروگرام’گونج‘میں میزبان ثناء بچہ نے سب بتادیا ۔دیکھئے یہ ویڈیو