سونےکی قیمت میں اضافہ

Jul 05, 2024 | 16:33:PM
سونےکی قیمت میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ  سونا 1100 روپے مہنگا  ہو گیا۔

سونا 1100 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 

دس گرام سونا 944 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے کا ہوگیا۔ایک تولہ چاندی 2850 روپے پر برقرار ہے۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگا ہوکر 2364 ڈالرز فی اونس ہوگیا ۔