کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے خوشخبری۔۔وزیر اعظم کا اہم اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادیوں کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کےلئے پنجاب حکومت کو گرین سگنل دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق کچی آبادیوں کے مکینوں کو مرحلہ وار مالکانہ حقوق دئیے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے لئے پیپر ورک مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں جبکہ سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان کی بنائی گئی سفارشات بھی منگوا لی گئیں، وزیراعظم عمران خان نے کچی آبادیوں سے متعلق پنجاب حکومت سے تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں۔ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ پھرمشکل میں۔۔۔