(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے کرلئے گئے ۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کورکمیٹی میں فیصلہ کیا گیا کہ استعفوں کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوا جائیگا ۔جبکہ کورکمیٹی کے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ ملکی معیشت کی وجہ سے فی الحال نہ کیا جائے ۔چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ احتجاج ملک بھر میں ضلعی سطح پر ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف مشکل میں پھنس گئے
تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ،لانگ مارچ ،استعفوں سے متعلق بڑے فیصلے
Jun 05, 2022 | 18:09:PM