خصوصی اختیارات کا استعمال، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 7 جون کو نہیں ہوگا

Jun 05, 2022 | 19:54:PM

(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق سیشن اب 7 کی بجائے 9 جون کو ہوگا۔ 

اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی میں شدید اختلاف؟ لانگ مارچ اب نہیں ہوگا

نئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق اب مشترکہ اجلاس 9 جون کو سہ پہر چار بجے منعقد کیا جائے گا۔

مزیدخبریں