موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک کرسکتے ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف

Jun 05, 2023 | 09:41:AM

Read more!

مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کا کیا بنے گا؟وہ وطن واپس آئیں گے یا نہیں ؟نئی پارٹی کی تگ دو میں لگے جہانگیر ترین کا مستقبل کیا ہے؟موجودہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نواز شریف کے ساتھ کیا سلوک کرسکتے ہیں؟پروگرام ’نسیم ایٹ پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی سلیم بخاری نے کہا ہے کہ جب دونوں طرف سے الیکشن کا شور نہیں مچے گا تب تک الیکشن نہیں ہوں گے،حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرت کامیاب ہوگئے تھے دونوں فریق اکتوبر کے شروع میں الیکشن کروانے پر متفق ہوگئے تھے ،پی ٹی آئی کی کمیٹی عمران خان کے پاس گئی تھی سب معاملات خراب ہوگئے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

مزیدخبریں