رانا ثنا اللہ کی حالت اچانک بگڑ گئی،ہسپتال منتقل

Jun 05, 2023 | 14:32:PM

(عزادارحسین) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال  منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا ہے۔

ضرور پڑھیں :پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئکون نکی نینا 47 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
ذرائع کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونے کی شکایت ہوئی، بلڈپریشر اورطبیعت بہتر ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں