بینزما نےسعودی کلب کے لئے،14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) معروف فٹبالرکریم بینزما نے بھی چودہ سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ کو خیرباد کہہ دیا ۔
پانچ بار چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتنے والے کریم بینزما نےسعودی کلب الاتحاد کے ساتھ دو سالہ معاہدے کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔اسے تاریخ کی مہنگی ترین ڈیل قرار دیا جارہا ہے ۔کریم بینزما نےریال میڈرڈ چھوڑنے کی تصدیق کی ہے اس کے علاوہ دو اور کھلاڑی ایڈن ہیزرڈ اور مارکو ایسینسیو دونوں بھی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔
???????????? Karim Benzema has signed main part of docs to become new Al Ittihad player joining the Saudi league — here we go!
— Fabrizio Romano (@FabrizioRomano) June 5, 2023
Understand contract will be valid until 2025 but will also include option for further season.
Karim will say goodbye to Madrid fans then travel to Saudi. pic.twitter.com/OCzwszv2OL
واضح رہے کہ فرانسیسی کھلاڑی نے ریال میڈرڈ کے ساتھ کل 25 بڑے ٹائٹل جیتے جو کہ کلب کے لیے ایک ریکارڈ ہے۔