پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کیلئے کرائے کم کردیئے

Jun 05, 2024 | 19:40:PM
پی آئی اے نے سعودی عرب جانے والوں کیلئے کرائے کم کردیئے
کیپشن: پی آئی اے طیارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ائیرلائن’پی آئی اے‘ نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ریاض، دمام، القسیم جانے والے مسافر اس سکیم سے استفادہ کرسکیں گے۔ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کے ان شہروں میں جانے والے مسافر 10 جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم دیگر کرنسیوں کورگڑا لگا دیا