صدر آصف زرداری نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس طلب کرلئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ سیشن طلب کر لئے۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کئے۔