عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا۔
تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران صاحب اعتماد آپ نے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں، اپنی دفعہ جمہوریت پر لیکچر اور دوسروں کے ووٹ چوری۔جمہوریت کو جتنا نقصان آپ نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔