ایران نے ایک بار پھر2015 کے ایٹمی معاہدے پر مذاکرات مسترد کردیئے

Mar 05, 2021 | 19:22:PM

 (24نیوز )ایران نے ایک بار پھر کہا ہے کہ 2015 کے ایٹمی معاہدے پردوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
ایک ٹویٹ میں ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے معاہدے پردستخط کرنے والے ملکوں پرزوردیا کہ وہ معاہدے پر عملدرآمد کرائیں۔جوادظریف کا بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے نامزد کئے گئے وزیرخار جہ شیرم وینڈی کی طرف ایران کے ساتھ نئے مستحکم معاہدے کے مطالبے کے بعد سامنے آیا ہے۔
٭٭٭٭٭

مزیدخبریں