گمشدگی۔۔۔!حکمران اتحاد کے کچھ ارکان کو اچانک ضروری کام پڑ گیا؟

Mar 05, 2021 | 20:41:PM

(24نیوز)اسلام آباد سے ملنے والی کچھ اطلاعات کے مطابق حکمران اتحاد سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ درجن بھر لوگ اپنے کمروں میں موجود نہیں ہیں ۔
اتحاد کے صبح کو ہونے والے اجلاس میں یہ لوگ موجود تھے تاہم بعد کے اجلاس میں یہ لوگ نہیں آئے اور ان سے رابطے کی کوشش بھی فائدہ رہی ہے،قیاس آرائی ہے کہ شایدانہیں کوئی ضروری کام پڑگیا ہوگا۔

مزیدخبریں