راولپنڈی ٹیسٹ ،امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دی

Mar 05, 2022 | 13:54:PM
اظہر علی ، سنچری
کیپشن: اظہر علی سنچری بنانے کے بعد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)راولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانیوالے پہلے ٹیسٹ میچ  میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی ۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی بلے بازوںنے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا ۔امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی ٹیسٹ میچ میں سنچری مکمل کرلی ۔


راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو امام الحق 132 اور اظہر علی 64 رنز بناکر کریز پر موجود تھے۔ پاکستان کی پہلی وکٹ عبداللہ شفیق کی گری جو 44 رنز پر کیچ آوٹ ہو گئے تھے ۔اظہر علی157رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ اظہر علی نے شاندار سنچری مکمل کی ۔اظہر علی کی اننگز میں دس چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ 
یہ بھی پڑھیں:پنڈی ٹیسٹ ، امام الحق کی ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری