کیا کے بعد ٹویوٹاموٹرز نے بھی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ کردیا

Mar 05, 2022 | 16:41:PM
کیا کے بعد ٹویوٹا کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ
کیپشن: ٹویوٹا موٹرز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کیا کےبعد ٹویوٹاموٹرزنے بھی گاڑیوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا۔بڑی گاڑیوں کی قیمت میں 22 لاکھ 80 ہزار روپےکااضافہ۔پریئس 1.8 کی قیمت میں 22 لاکھ 80 ہزارروپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوان نے بیک وقت تین بہنوں سے شادی کرلی

پریمیئم  1.8 کی قیمت میں33 لاکھ 89 ہزار روپے اضافہ کردیاگیا ہے۔

رش جی اے ٹی  1.5کی  نئی قیمت 75 لاکھ19 ہزار ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:خوبصورت اور چمچماتی ہنڈا سوِک 2022 پاکستان میں متعارف ؛ قیمت کیا؟