باہر نکلو بزدل آدمی! مریم نواز نے عمران خان کو للکار دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ،مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو للکار دیا ۔ساتھ ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف سے بھی درخواست کردی ۔
اپنے ایک اور بیان میں مریم نواز نے عمران خان کو گیدڑ قرار دیا اور لکھا کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیدڑ چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ باہر نکلو بزدل آدمی! لیڈر اور گیدڑ کا درمیان قوم فرق جان گئی ہے۔
شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے پاکستان آکر گرفتاری دیتا ہے اور گیڈر چور ہو تو گرفتاری سے ڈر کے دوسروں کی بیٹیوں کو ڈھال بنا کر چھپ جاتا ہے!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 5, 2023
باہر نکلو بزدل آدمی!
لیڈر اور گیڈر کا فرق جان گئی قوم ????#عمران_گھبرانا_نہیں pic.twitter.com/KaARnqXK4p
ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہتی ہیں کہ نواز شریف برائے مہربانی تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں۔
بات سنیں @NawazSharifMNS تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں پلیز ????????
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 5, 2023