حیدرآباد میں آٹے کی قیمت میں پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حیدرآباد میں فی کلو آٹے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔
حیدرآباد میں ایک کلو آٹا 140 روپے کا ہوگیا جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1400 روپے میں فروخت جاری ہے، چکی مالکان کا کہنا ہے کہ سرکاری کوٹہ کے مطابق گندم نہیں دی جارہی اوپن مارکیٹ سے گندم مہنگے دام مل رہی ہے۔