مراد علی شاہ سے محسن نقوی کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

Mar 05, 2023 | 21:46:PM

This browser does not support the video element.

(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اہم ملاقات میں صوبائی وزیر شرجیل میمن، ناصر شاہ اور مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا، الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لینگے، آصف زرداری

مزیدخبریں