ایک ماہ کے یوٹیلیٹی اخراجات کی مد میں کل 3 ارب روپے جاری ہونگے:محکمہ خزانہ

Mar 05, 2024 | 13:04:PM
ایک ماہ کے یوٹیلیٹی اخراجات کی مد میں کل 3 ارب روپے جاری ہونگے:محکمہ خزانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)محکمہ خزانہ کی جانب سے ایک ماہ کے یوٹیلیٹی اخراجات کی مد میں کل 3 ارب روپے جاری ہونگے۔
محکمہ خزانہ پٹرول کی مد میں ایک ارب 40 کروڑ روپے کل جاری کرے گا،بجلی کے بلوں کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ روپے جاری ہونگے۔
پانی کی مد میں 24ملین روپے  جبکہ گیس کے بلوں کی مد میں 149 ملین روپے جاری ہونگے۔
یہ بجٹ صرف مارچ کے مہینے کا جاری ہوگا،محکمہ خزانہ کل یہ بجٹ جاری کرے گا.

یہ بھی پڑھیں: کون بیٹھے گا کرسی پر؟،اہم شخصیت نےچیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا