نوابشاہ: ڈمپر کی ٹکر سے نادرا کا ملازم جاں بحق

Mar 05, 2025 | 12:09:PM

(24نیوز)نواب شاہ میں سرہاری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا میں ملازم تھا،حادثے میں ملوث ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس نے مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔


 
 

مزیدخبریں