وزیرِ اعلیٰ اور خیبرپختونخوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں: بیرسٹر گوہر

Mar 05, 2025 | 15:28:PM
وزیرِ اعلیٰ اور خیبرپختونخوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں: بیرسٹر گوہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور خیبر پختون خوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں۔

 نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئےبیرسٹر گوہر  نے کہا کہ پارٹی ورکرز اور رہنماؤں سے کرپشن کے ثبوت مانگے تاہم کسی نے ثبوت نہیں دیئے، کرپشن کے الزامات کا مقصد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کرنا ہے۔