سونے کی قیمت میں مزید اضافہ:فی تولہ3 لاکھ 7 ہزارروپےکاہوگیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سونے کی قیمت میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اورفی تولہ سونا3 لاکھ 7 ہزار روپے کاہوگیاہے۔
سونے کے فی تولہ نرخ مزید 700 روپے بڑھنے سے سونا 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ ہو گیا جبکہ گزشتہ روز سونا 4800 روپے فی تولہ مہنگا ہوا تھا۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 601 روپے کا اضافہ ہونے کے بعد دس گرام سونا دو لاکھ 63 ہزار 203 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر سستا
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں پانچ ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونے کی قیمت 2921 ڈالر ہو گئی ہے۔