حکومت کا سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ 

Mar 05, 2025 | 18:00:PM
حکومت کا سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ 
کیپشن: سینیٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)سینیٹ کے پارلیمانی سال کے دن مکمل کرنے کیلئے حکومت کا سینیٹ اجلاس بلانے کا فیصلہ  کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ اجلاس 6 مارچ کو طلب کرنے کی سمری ایوان صدر کو ارسال    کردی گئی،سینیٹ اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے ۔ 

سینیٹ کے پارلیمانی سال کے 110 دن پورے کرنا آئینی تقاضا ہے ،جاری پارلیمانی سال میں ابھی تک صرف 105 روز اجلاس منعقد ہوا ہے ،بارہ مارچ کو سینیٹ کا نیا پارلیمانی سال شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:رچن رویندا اور کین ولیمسن کی سنچریاں، نیوزی لینڈنے جنوبی افریقا کو بڑا ہدف دیدیا