جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا

Mar 05, 2025 | 21:12:PM
جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا
کیپشن: جیسن گلیسپی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی نے عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گیلسپی کے عاقب جاوید پر الزامات کی بوچھاڑ کردی،جیسن گیلسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید  پر الزامات لگائے۔

جیسن گیلسپی کا کہناتھا کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری  ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے، عاقب جاوید تمام فارمیٹس میں کوچ بننے کے لئے ہمارے  پیچھے کیمپین کر رہے تھے، ان کاکہناتھا کہ عاقب جاوید ایک جوکر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:دوسرا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کی میچ پر گرفت مضبوط، جنوبی افریقا نے کتنے رنز بنا لئے؟