جرمنی جانیوالے رمضان کے دوران سفارتخانےجانے سےپہلے ٹائم کی تبدیلی نوٹ کرلیں

Mar 05, 2025 | 21:48:PM
جرمنی جانیوالے رمضان کے دوران سفارتخانےجانے سےپہلے ٹائم کی تبدیلی نوٹ کرلیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر راشد) رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں جرمن قونصلیٹ نے پاسپورٹ کلیکشن کے اوقاتِ کار تبدیل کردیئے۔
رپورٹ کے مطابق جرمن قونصلیٹ کراچی نے پاسپورٹ کلیکشن کے اوقاتِ کار تبدیل کردیئے ۔جرمن قونصلیٹ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  یہ  ایک ماہ کے لیے اوقاتِ کار میں تبدیلی  کی گئی ہے۔پیر تا جمعرات جرمن قونصلیٹ کراچی سہ پہر ڈیڑھ بجے (13.30)سے سہ پہر ڈھائی بجے (14.30)بجے تک پاسپورٹ کلیکشن کی سروسز فراہم کریگا۔ اس حوالے سے جرمن قونصلیٹ کراچی نے رمضان المبارک میں پاسپورٹ کلیکشن کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت کو لگاتار14میچوں میں ہار کا سامنا،برائن لارا کے بعد روہت شرما کو بھی سکےنے ناکامی دیدی