فرنٹیئر کور بلوچستان کا پشین میں آپریشن، 2 دہشت گرد گرفتار

Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز) فرنٹیئر کور بلوچستان نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا۔
ذرائع سکیورتی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان سے بڑی کارروائی کے لئے پشین پہنچے تھے، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔