پنڈی میں موبائل استعمال کرتے ریلوے لائن کراس کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

Mar 05, 2025 | 22:52:PM
پنڈی میں موبائل استعمال کرتے ریلوے لائن کراس کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی میں ایک شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق شہری کی ٹرین کی ٹکر سے ہلاکت کا واقعہ ویسٹریج کے علاقے میں پیش آیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کی زد میں آنے والا موبائل استعمال کرتے ہوئے ریلوے لائن کراس کررہا تھا۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: