10 ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ 23 ارب 82 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا 

May 05, 2021 | 20:09:PM

(24 نیوز)ادارہ شماریات مالی سال کے 10 ماہ میں درآمدات کا حجم 44 ارب 70 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہا۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل تجارتی خسارے میں 21.60 فیصد اضافہ ہوا ادارہ شماریات گزشتہ سال اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 19 ارب 59 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز تھا ادارہ شماریات اپریل میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 33.24 فیصد بڑھا۔
جولائی تا اپریل درآمدات میں 17.67فیصد اضافہ ہوا ادارہ شماریات مالی سال کے 10 ماہ میں درآمدات کا حجم 44 ارب 70 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہا ادارہ شماریات گزشتہ سال اسی عرصہ میں درآمدات 37 ارب 99 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھیں ادارہ شماریات جولائی تا اپریل برآمدات میں 13.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
 جولائی تا اپریل برآمدات 20 ارب 88 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں ادارہ شماریات گزشتہ سال اسی عرصہ میں برآمدات 18 ارب 39 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تھیں ادارہ شماریات اپریل میں سالانہ بنیادوں درآمدات میں 62.02 فیصد اضافہ ہوا ادارہ شماریات اپریل میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات 129.74 فیصد بڑھیں
 اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 9.14 فیصد کم ہوا ادارہ شماریات اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر درآمدات 8.34 فیصد کم ہوئیں ادارہ شماریات گزشتہ ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 7.23 فیصد کم ہوئیں ادارہ شماریات اپریل میں تجارتی خسارہ 2 ارب 99 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا ادارہ شماریات اپریل میں درآمدات 5 ارب 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز رہیں ادارہ شماریات اپریل میں برآمدات 2 ارب 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :سیالکوٹ واقعہ کی ابتدائی رپورٹ تیار ، کس کو قصور وار قراردیاگیا،جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

مزیدخبریں