گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کے حوالے سے اہم خبر

May 05, 2022 | 13:48:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی ٹیکس وصولی کی مہم 16 مئی سے شروع کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ایکسائز مکین کمار چائولہ کا کہنا ہے کہ روڈ چیکنگ مہم صوبے بھر میں 16 مئی سے 3 جون تک جاری رہے گی۔

مکیش کمار  چائولہ نے کہا کہ مہم کے دوران اوپن لیٹر پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: صدر اور آرمی چیف سےگورنر پنجاب کی ملاقاتیں کب ہونگی? اہم خبر آ گئی

 صوبائی وزیرکا یہ بھی کہنا تھاکہ بغیر رجسٹریشن کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹھنڈی ہوائیں اوربارش ۔محکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

مزیدخبریں