تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کار حادثے میں زخمی ہو گئے

May 05, 2022 | 15:39:PM
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کار حادثے میں زخمی ہو گئے
سورس: Screen Grab
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہو گئے۔


بتایا گیا ہے کہ شہباز گل کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ٹکر ماری، حادثے کے بعد موٹروے پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے۔

شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ موٹروے پرگاڑی حادثے کا شکارہوئی جس کے دوران میں زخمی ہواہوں۔ ان کے ساتھی کا کہنا تھاکہ شہباز گل کی گاڑی کو پیچھے سے آنے والی گاڑی نے ہٹ کیا، بظاہر یہ حادثہ سوچے سمجے منصوبے کے تحت پیش آیا۔