(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکومتی عہدوں پر اہم تقرریاں کردیں۔
شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ سعود بن نہار آل سعودکو گورنر طائف ریجن تعینات کردیا گیا جبکہ شہزادہ سعود بن طلال بن بدرکو الاحسار ریجن کا گورنر تعینات کردیاگیا۔شاہی فرمان کے مطابق شہزادہ سعودی بن عبداللہ بن جلوی کو گورنر جدہ بنا دیا گیا،مشرقی ریجن کیلئے شہزادہ سعود بن عبدالرحمان بن ناصر بن عبدالعزیزآل سعود ڈپٹی گورنر نامزدکردیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماگولڈ سمتھ نے خاموشی توڑ دی