وزیراعظم نے شہباز گل کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کا نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ساتھ موٹروے پر پیش آنے والے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرانے کا حکم دیدیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں ،وزیراعظم نے شہباز گل اور ان کے ساتھیوں کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کیا اور بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کار حادثے میں زخمی ہو گئے