تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان 

May 05, 2022 | 21:58:PM
تحریک انصاف، مستعفی ہونے والے، رکن قومی اسمبلی، شکور شاد، سیاست، کنارہ کشی، اعلان
کیپشن: تحریک انصاف، پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔
شکور شاد نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ طبیعت خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،انہوں نے سیاسی سرگرمیوں سے لاتعلقی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: اس رات 12 بجے عدالتیں کیوں لگیں؟ اسد عمر نے وجوہات بتا دیں