(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔
شکور شاد نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ طبیعت خرابی کی وجہ سے آئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتا،انہوں نے سیاسی سرگرمیوں سے لاتعلقی اور سیاست سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا۔
یہ بھی پڑھیں: اس رات 12 بجے عدالتیں کیوں لگیں؟ اسد عمر نے وجوہات بتا دیں