نواز شریف نے ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
لندن میں آفس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ جو ملک میں مہنگائی کی وجہ جاننا چاہتے ہیں میرا ٹوئٹ پڑھ لیں،قومی ان ملک دشمنوں سے حساب لیں۔
یہ بھی پڑھیں: صحافی امتیاز بیگ آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک