برائلرمرغی کا گوشت سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سعید احمد)ملک میں مسلسل اضافے کے بعد رواں ہفتے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے جبکہ انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔
برائلرمرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا ہے، لاہور میں فی کلو قیمت میں مزید 17 روپے کی کمی ہو گئی۔
برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 563 روپے فی کلو ،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ پرچون ریٹ 388روپے فی کلو جاری کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر
فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں2 روپے فی درجن کااضافہ، 252 روپے فی درجن قیمت مقرر،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھیک ریٹ 7440 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔