وزارت پاور ڈویژن کی اوور بلنگ پر نیپرا ایکٹ میں ترمیم کی تردید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شاہد سپرا)وزارت پاور ڈویژن نے اوور بلنگ پر نیپرا ایکٹ میں ترمیم کی تردید کر دی ۔
وزارت پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن نے کسی سے بات نہیں کی،ٹی وی چینلز نے ایف آئی اے کو اووربلنگ پر گرفتاریوں سے روکنے کی خبر نشر کی گئی ،ایف آئی اے اور ایکٹ میں ترمیم کے بیانات کو وفاقی وزیر سردار اویس لغاری سے منسوب کیا گیا
یہ بھی پڑھیں :کراچی؛بینک کے باہر50 لاکھ کی ڈکیتی،جمع کرانے والا ہی ماسٹر مائنڈ نکلا