کورونا سےمزید 11افراد انتقال کر گئے،1229افراد کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11افراد جاں بحق ہوگئے۔ 515نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح1.16فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 44ہزار148افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 515مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار229مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 5 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 5, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 44,148
Positive Cases: 515
Positivity %: 1.16%
Deaths : 11
Patients on Critical Care: 1229
یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی کپتان چپل کے شوقین، 2 جوڑوں کا آرڈر دیدیا