بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری پالیسی ۔۔۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) سفری حکم نامے سے متعلق جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صرف کورونا کی مکمل ویکسی نیشن والے مسافروں کو پاکستان میں سفرکی اجازت ہے۔
تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری حکم نامے پر عمل کا آغاز ہوگیا، سی کیٹیگری اور ہائی رسک کیٹیگری ممالک سےآنے والے مسافروں کو 10 روز قرنطینہ کرنا ہوگا جب کہ کیٹیگری بی اور ہائی رسک والے ملکوں سے مسافروں کو پاکستان میں سفرکی اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان آنے والی پروازوں کے لیے ٹریول پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے تمام فلائٹس کو 10 نومبر سے پوری گنجائش کے ساتھ پاکستان آنے کی اجازت دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کا افغانستان کیساتھ میچ ملتوی کرنیکا اعلان