آشیانہ شوگر ملز کیس۔۔ شہبازشریف، حمزہ شہباز کی ضمانت پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی

Nov 05, 2021 | 12:19:PM

(24 نیوز)احتساب عدالت نمبر پانچ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی آشیانہ شوگر ملز کیس پر سماعت ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے وکیل کو ڈینگی ہونے کے باعث آشیانہ شوگر ملزکیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالت نے گواہان کو شہادت قلمبند کرنے کیلئے طلب کر لیا ۔
 عدالت کا کہنا ہے کہ ترمیمی نیب آرڈیننس کے تحت گواہان کے بیان کی ریکارڈنگ کیلئے عدالت میں آلات نصب ہونے تک پرانی طریقہ سے گواہان کے بیان قلمبند ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:

مزیدخبریں