(ما نیٹر نگ ڈیسک)انڈونیشیا میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، 8 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کیچڑزدہ پانی کوٹا باٹوسےملحقہ علاقوں میں داخل ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلوں کی زد میں آکرمتعدد مکانات اورگاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ درجن سے زائد شہری سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ راستےبند ہونےسےامدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 16.43فیصد پر پہنچ گئی،ادارہ شما ریات